سکھرمکمل فہرست

1

نام .حق نواز
ولدیت .علی حسن
مدرسہ .ادارۃ الفرقان اللہ والی مسجد 
درجہ .دورہ حدیث

2

نام .سعید احمد
ولدیت .امداد علی
مدرسہ .جامعہ اسلامیہ بیت الحکمت میرپور بھٹو 
درجہ .سادسہ

3

نام .اویس علی تھہیم
ولدیت .علی مراد تھہیم
مدرسہ .جامعہ عربیہ دارالعلوم الشرعیہ روہڑی 
درجہ .موقوف علیہ

4

نام .غلام عباس
ولدیت .علی مراد
مدرسہ .جامعہ اسلامیہ اشاعۃ القرآن والحدیث 
 درجہ .موقوف علیہ "سکھرمکمل فہرست " پڑھنا جاری رکھیں

Please follow and like us:

لاہورمکمل فہرست

1

نام .حافظ محمد انیس زکریا
ولدیت .محمود زکریا ساجد
مدرسہ .دارالعلوم دینیہ 
درجہ .خامسہ

2

نام .حافظ محمد احمد
ولدیت .عبدالعزیز عزیزی
مدرسہ .جامعہ عربیہ رحمانیہ الٰہ آباد ،ضلع قصور 
درجہ .دورہ حدیث

3

نام .محمد حسن رضا
ولدیت .محمد ضیا حسین
مدرسہ .جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور 
درجہ .رابعہ

4

نام .محمد
ولدیت .محمد اقبال
مدرسہ .جامعہ دارالعلوم اسلامیہ 
درجہ .دورہ حدیث

5

نام .ولی اللہ
ولدیت .محمد آفتاب
مدرسہ .دارالعلوم حمیدیہ 
درجہ .رابعہ "لاہورمکمل فہرست " پڑھنا جاری رکھیں

Please follow and like us:

فیصل آبادمکمل فہرست

1

نام .حافظ نعیم الرحمن
ولدیت .محمد یونس بھٹی
مدرسہ .معہ قاسمیہ غلام محمد آباد 
درجہ .خامسہ

2

نام .محمد عابد علی
ولدیت .علی اصغر خان
مدرسہ .جامعہ قاسمیہ غلام محمد آباد 
درجہ .سادسہ

3

نام .محمد سعید فاروقی
ولدیت .محمد رمضان
مدرسہ .جامعہ قاسمیہ غلام محمد آباد 
درجہ .رابعہ

4

نام .محمد شکیل
ولدیت .محمد جمیل خان
مدرسہ .اشرف العلوم گوجرانوالہ 
درجہ .رابعہ

5

نام .محمد عثمان تقی
ولدیت . قاری منیر احمد
مدرسہ .جامعہ اسلامیہ عربیہ مدنی ٹائون غلام محمد آباد 
 درجہ .سادسہ "فیصل آبادمکمل فہرست " پڑھنا جاری رکھیں

Please follow and like us:

ملتا ن مکمل فہرست

1

نام .محمد احمد حنیف
ولدیت .محمد احمد حنیف
مدرسہ .جامعہ خیر المدارس 
درجہ .عالمیہ

2

نام .محمد طاہر
ولدیت .غلام رسول
مدرسہ .جامعہ دارالعلوم رحیمہ 
درجہ .موقوف علیہ

3

نام .محمد اسامہ رشید
ولدیت .مولاناعبدالرشید
مدرسہ .جامعہ عباسیہ نزد ڈگری کالج بہاولپور 
درجہ .مشکوٰۃ شریف

4

نام .محمد وقاص
ولدیت .عبیداللہ حبیب
مدرسہ .جامعہ دارالعلوم رحیمیہ ملتان 
درجہ .عالمیہ

5

نام .محمد اشتیاق 
ولدیت .نذیر احمد عابد
مدرسہ .جامعہ دارالعلوم رحیمیہ ملتان 
درجہ .عالمیہ "ملتا ن مکمل فہرست " پڑھنا جاری رکھیں

Please follow and like us:

ایبٹ آبادمکمل فہرست

1

نام .عبدالرزاق
ولدیت .عبدالقیوم 
مدرسہ .جامعہ اشاعت الاسلام مانسہرہ 
درجہ .خامسہ

2

نام .محمد فاروق
ولدیت .محمد سرفراز 
مدرسہ .جامعہ اشاعت الاسلام دوراہا مانسہرہ 
درجہ .سادسہ

3

نام .عمر فاروق
ولدیت .جعفر 
مدرسہ .جامعہ اشاعت الاسلام مانسہرہ 
درجہ .سادسہ

4

نام .محمد شعیب
ولدیت .حیات خان 
مدرسہ .جامعہ اشاعت الاسلام ‘مانسہرہ 
درجہ .سادسہ "ایبٹ آبادمکمل فہرست " پڑھنا جاری رکھیں

Please follow and like us:

تفصیل

عالم اسلام کی موجودہ صورتحال‘ بے یقینی کی کیفیت اور نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی مایوسی اور ان حالات کے نتیجے میں معاشرہ میں بڑھتے ہوئے بگاڑ سے ہم سب بخوبی واقف ہیں‘ خصوصاً ہمارے ملک پاکستان میں صورتحال نہایت ہی سنگین ہے‘ بدقسمتی سے ہمارا ملک دنیا کے اس خطے میں واقع ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے مسلسل جنگ وجدال کا مرکز بنا ہوا ہے‘ جنگ وجدال‘ نفرت وعداوت کی سیاست‘ اسلحہ کی فراوانی اور سب کچھ قوت کے ذریعے حاصل کرلینے کا جنون اور اس طرح کے کئی دوسرے اسباب نے ہماری نوجوان نسل کو شدید متاثر کیا ہے اور ہمارے بہت سے نوجوان آج اپنے ملک اور قوم کے لئے شدید خطرہ بنے ہوئے ہیں‘ یہ وہ مسائل ہیں جن پر سنجیدگی سے غور کرنے اور ان کے خاتمہ کے لئے لائحہ عمل تیار کرکے اس پر استقامت کے ساتھ عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ تنہا حکومت کے لئے ان تمام مسائل پر قابو پانا ممکن نہیں ہے بلکہ حکومت کے ساتھ ساتھ معاشرہ کے تمام طبقات کو ان مسائل کے خاتمے کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے اور ہم سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ اس خطرناک صورتحال کا جلد ازجلد خاتمہ ہوسکے۔
"تفصیل " پڑھنا جاری رکھیں

Please follow and like us:

خدمات

مجلس صوت الاسلام نوجوان علماء کرام پر مشتمل مذہبی طبقات کی سب سے بڑی اصلاحی جماعت ہے جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر گرانقدر خدمات سرانجام دے رہی ہے، بنیادی طور پر ہماری خدمات مذہب سے وابستہ نوجوانوں کو عصر حاضر سے ہم آہنگ کرنا اور انہیں دور جدید سے روشناس کرواکر دین کی دعوت وتبلیغ کے لیے آمادہ کرنا ہے اسی لیے ہماری خدمات کا زیادہ تر حصہ دینی مدارس اور مذہبی طبقات کے لیے مخصوص ہے اور یہی ہماری وجہ شہرت بھی ہے۔ہماری خدمات کا بنیادی محور نوجوان مذہبی راہنمائوں کو ہر قسم کی شدت پسندی، نسلی لسانی تعصبات، بین المذاہب اور بین المسالک منافرت اور دیگر معاشرتی برائیوں سے محفوظ کرکے انہیں مستقبل کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار کرنا ہے، مجلس صوت الاسلام پاکستان صحیح اسلامی تعلیمات کے فروغ اور معاشرے کی تعمیر وترقی کے لیے مختلف جہات میں خدمات سرانجام دے رہی ہے جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں۔

Please follow and like us:

اسلامی تعلیمات کا فروغ اور غلط فہمیوں کا ازالہ

مجلس صوت الاسلام پاکستان معاشرے میں صحیح اسلامی تعلیمات کا فروغ چاہتی ہے کیونکہ ہمارا یقین ہے کہ دین اسلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ آخری دین ہے اور یہ دین آنے والے تمام انسانوں کو بنیادی طور پر قیامت تک کے تمام زمانوں کی ہدایت اور راہنمائی کے لیے بھیجا گیا ہے اور انسانیت کی فلاح اور کامیابی اسی سے وابستہ ہے۔
ہمارا عقیدہ اور ایمان ہے کہ رحمۃ للعالمین سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں جو تعلیمات اور اخلاق عطا فرمائے ہیں وہ سب کے سب انسانیت سے محبت اور ان کی خدمت کا درس دیتے ہیں، ہمارے دین کی روح عظمت انسان اور حقوق العباد کا تحفظ کرنے میں ہے یہی وجہ ہے کہ دین اسلام سے زیادہ کسی دین نے نہ تو حقوق کے تحفظ کی بات کی ہے اور نہ ہی حقوق العباد کو اس طرح واضح انداز میں بیان کیا ہے۔

"اسلامی تعلیمات کا فروغ اور غلط فہمیوں کا ازالہ " پڑھنا جاری رکھیں

Please follow and like us:

دہشت گردی، شدت پسندی کے خلاف سرگرم کردار

مجلس صوت الاسلام پاکستان روز اول سے دہشت گردی، تخریب کاری اور شدت پسندی کے خلاف ہے اور اسے کسی صورت برداشت کرنے پر تیار نہیں کیونکہ ہمارا یہ یقین اور اعتماد ہے کہ ہمارے دین نے امن وسلامتی، محبت واخوت اور ہمیشہ معصوم انسانوں کے خون کی حفاظت کا درس دیا ہے اور ایک بھی مظلوم انسان کے قتل کو انسانیت کا قتل قرار دیا ہے اسی لیے دہشت گردی اور قتل وغارت گری کو کسی طور پر بھی برداشت نہیں کیا جاسکتا۔تخریب کاری اور انسانوں کو نقصان پہنچانا ہماری مذہبی تعلیمات کے منافی ہے اسی لیے ہم نے ہمیشہ ان کارروائیوں کی کھل کر مذمت کی ہے اور انہیں اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیا ہے۔
ہمیں فخر ہے کہ مجلس صوت الاسلام پاکستان نے سب سے پہلے قومی سطح پر خودکش حملوں کو ناجائز قرار دیا اور ان کاروائیوں کو خلاف اسلام قرار دیا کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ خودکشی کی طرح خودکش حملے بھی ناجائز ہیں خصوصاً بے گناہ اور معصوم انسانوں کو خودکش حملوں کے ذریعے نقصان پہنچانا اور معاشرے میں خوف وہراس پھیلانا کسی بھی طرح اسلام یا امت مسلمہ کی خدمت نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ خودکش حملوں، دہشت گرد کاروائیوں اور قتل وغارت گری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور نوجوانوں کو ان کاروائیوں سے دور رہنے کی تلقین کی ہے۔

Please follow and like us: