دینی مدارس کا پیغام
چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ ‘پنجاب یونیورسٹی
آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں کل پاکستان دینی مدارس کے طلباء کے تقریری مقابلے کا فائنل ہوا۔ یہ مقابلہ جات ڈویژنل اور پھر صوبائی سطح پر گزشتہ کئی مہینوں سے جاری تھے۔ ان مقابلوں میں شریک ہر طالب علم اس خواہش اور جذبے کے ساتھ شریک ہوا کہ میں فائنل کیلئے منتخب ہوں گا اور فائنل میں اول انعام (10لاکھ )روپے کی خطیر رقم حاصل کروں گا۔ مجھے ان مقابلوں میں بیشتر میں بحیثیت منصب شرکت کا موقع ملا اور میں نے طلبہ کے اندر ایک نیا جوش وولولہ اور ایک تحریک دیکھی ۔ "ڈاکٹر محمد سعد صدیقی " پڑھنا جاری رکھیں