سکھ برادری کے مسائل و مشکلات 

سردار رمیش سنگھ خا لصہ(پٹیرن ان چیف پاکستان سکھ کو نسل)
پاکستا ن میں سکھ برادری کی تعداد تقریباً30ہزار ہے۔ پاکستان کی دھرتی سکھ مذہب کے ماننے والوں کے لئے ایک پاک استھان کی حیثیت رکھتی ہے کیوں کہ سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک دیوجی کا جنم استھان ننکانہ صاحب صوبہ پنجاب پاکستان میں ہے ۔پاکستان کی سکھ برادری پاکستان میں اپنی خدمات مختلف شعبہ ہائے زندگی میںسرانجام دے رہی ہے جس میں افواج پاکستان کی سروس ہو ، کاروبار ہو یا مزدوری ، سماجی کردار ہو یا بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے کوئی خدمات ہو ں اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کررہی ہے ۔ "سکھ برادری کے مسائل و مشکلات  " پڑھنا جاری رکھیں

Please follow and like us: