مولانا قاری حنیف جا لند ھری

اہل مدارس پاکستان کے لئے ہر دم تیار ،

اما بعد!
قابل صد احترام حضرات علماء کرام ،ارباب دانش احباب فکر ونظر، برادران اسلام و طلباء دین 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
میں سب سے پہلے برادر مکرم مولانا مفتی ابوہریرہ محی الدین صاحب کو کل پاکستان بین المدارس تقریری مقابلے کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بلاشبہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں اور اس کے بعد ملکی سطح پر ان مقابلوں کا جس اہتمام سے انہوں نے انعقاد کیا اس پر ہم سب کی طرف سے تحسین کے مستحق ہیں ۔ وقت چونکہ کم ہیں اس لیے میں اختصار کے ساتھ آج اس کنونشن سینٹر میں ایک بار پھر دینی مدارس کا مقدمہ پیش کررہا ہوں، دینی مدارس ایک اپنی شاندار تاریخ رکھتے ہیں، مدرسے اور اسلام لازم وملزوم ہیں جس دن دنیا میں اسلام آیا اسی دن مدرسہ وجود میں آیا۔ "مولانا قاری حنیف جا لند ھری " پڑھنا جاری رکھیں

Please follow and like us: