اللہ رب العزت نے تمام مسلمانوں کو آپس میں بھائی قرار دیا اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمان ربانی کی تشریح میں فرماتے ہیں ’’کہ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں۔ اگر جسم کے ایک حصہ کو تکلیف پہنچے تو پورا جسم اس کی وجہ سے بے چین و بے قرار رہتا ہے۔‘‘اور فرمایا ’’تمام مسلمان ایک جیسے ہیں کسی گورے کو کالے پر اور کسی عربی کو عجمی پر سوائے تقویٰ کے کوئی فوقیت حاصل نہیں ہے "نماز کے فوائد " پڑھنا جاری رکھیں
Please follow and like us: